اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 7 سعودی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169